صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

image

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 3 مارچ کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ صدر نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت اپنے تفویض شدہ اختیارات استعمال کرتے ہوئے اجلاس طلب کیا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US