پاک-افغان سرحد صورتحال: ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر آج شام پریس کانفرنس کرینگے

image

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل (DG ISPR) آج شام 4 بجے پریس کانفرنس کریں گے تاکہ پاک-افغان سرحد پر جاری صورتحال کے بارے میں تازہ ترین معلومات فراہم کی جائیں۔

ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس میں سرحدی سیکیورٹی آپریشنز، افغان طالبان کی کارروائیوں اور پاکستانی فورسز کے اقدامات کے حوالے سے تفصیلات پیش کی جائیں گی۔

اس پریس کانفرنس کے بعد عوام اور میڈیا کو موجودہ سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US