پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ایک دن کے وقفے کے بعد پھر بڑی کمی

image

پاکستان اور عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک دن کے وقفے کے بعد پھر بڑی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کے روز 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3800 روپے سستا ہو کر 429736 روپے کا ہوگیا۔

دس گرام سونے کی قیمت 3258 روپے کم ہو کر 368429 روپے ہوگئی۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں 38 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4073 ڈالر کی سطح پر آگیا۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 123 روپے کم ہو کر 6339 روپے پر آگئی۔

22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US