پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

image

پاکستان اور عالمی منڈی میں دوسرے ایک دن بعد ہی پھر بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کے روز 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3600 روپے سستا ہو کر 421836 روپے کا ہوگیا۔

دس گرام سونے کی قیمت 3086 روپے کم ہو کر 361656 روپے ہوگئی۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں 36 ڈالر سستا ہو کر فی اونس سونا 3994 ڈالر کی سطح پر آگیا۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 126 روپے کم ہو کر 6029 روپے پر آگئی۔

22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US