پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

image

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ ہوا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کے روز 24 کیرٹ فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہو کر 424536 روپے کا ہوگیا۔

دس گرام سونے کی قیمت 258 روپے بڑھ کر 363971 روپے ہوگئی۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں 3 ڈالر مہنگا ہوکر فی اونس سونا 4021 ڈالر کا ہوگیا۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 107 روپے بڑھ کر 6177 روپے ہوگئی۔

22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US