پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 1900 سے زائد پوائنٹس کی کمی

image

عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور سعودی آئل ٹریڈ کے لیے اہم بحری گزرگاہ باب المندب بند ہونے کے خدشات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان مزید گہرا ہوگیا۔

کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 1,767 پوائنٹس کی کمی کے بعد 174,366 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ مارکیٹ 176 ہزار اور 175 ہزار پوائنٹس کی دو اہم نفسیاتی حدیں بھی گنوا بیٹھی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US