سعودی فوجی اتحاد کا ریاض سمیت مختلف شہروں میں حوثیوں کی جانب سے داغے گئے میزائل اور ڈرونز روکنے کا دعویٰ

سعودی عرب کی قیادت میں فوجی اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ منگل کی شب حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے مختلف شہروں کی جانب داغے جانے والے کروز، بیلسٹک میزائل اور ڈرونز کو روک کر تباہ کر دیا گیا ہے۔ اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے ایکس پر بتایا کہ ظہران شہر میں میزائل کا ملبہ شہری آبادی پر گرا ہے جس کے بعد مقامی انتظامیہ متحرک ہے۔

سعودی فوجی اتحاد کا ریاض سمیت مختلف شہروں میں حوثیوں کی جانب سے داغے گئےمیزائل اور ڈرونز روکنے کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US