پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 600 پوائنٹس سے زائد کی کمی

image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کو کاروبار کے آغاز پر فروخت کا دباؤ دیکھا گیا جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس 597 پوائنٹس سے زائد گر کر 165,812 پوائنٹس پر آگیا۔

آٹو، سیمنٹ، بینکنگ، آئل اینڈ گیس سمیت اہم شعبوں کے حصص میں مندی رہی۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا، جس سے مسلسل پانچ ہفتوں کی گراوٹ کا سلسلہ ٹوٹ گیا تھا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US