اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس 168 ہزار سے اوپر بند

image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز تیزی کا رجحان برقرار رہا اور کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 1,454.80 پوائنٹس اضافے سے 168,018.86 پوائنٹس پر بند ہوا۔

دورانِ کاروبار انڈیکس 168,469 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچا، تاہم منافع کے حصول کے لیے فروخت کے باعث کچھ کمی بھی ہوئی۔ آخری سیشن میں دوبارہ خریداری سے مارکیٹ سنبھل گئی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US