ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے ایک بیان میں امریکہ کے وسط مدتی انتخابات کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ’جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ امریکی سیاست میں تبدیلی سے ایران کے خلاف واشنگٹن کے رویے میں بھی تبدیلی آئے گی، وہ سخت غلطی پر ہیں‘
- اپنے موبائل فون یا ٹیبلٹ پر بی بی سی اردو تک براہِ راست رسائی کے لیے BBC WORLD SERVICE ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے BBC News اردو ایڈیشن کا انتخاب کریں اور نیوز الرٹس، تحقیقاتی اور تفصیلی رپورٹس، سب کچھ ایک ہی جگہ پر حاصل کریں
- عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی: برینٹ خام تیل کے فیوچر معاہدے 0.25 فیصد کمی کے ساتھ 103.34 ڈالر فی بیرل پر آ گئے
- پاکستان کا مقامی سطح پر تیار کردہ پہلے فضا سے فضا میں مار کرنے والے ’فاز‘ میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ
- ایران کے مطالبات پر امریکہ کا جواب 'قابلِ اطمینان' نہیں، محسن رضائی
- حکومت کا ایل پی جی کی درآمد کو مسابقت کی بنیاد پر کھولنے اور کوٹہ سسٹم ختم کرنے کا اعلان
- ٹرمپ کی ایران پر حملے کی تصدیق: ’ایران میں اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم کو نشانہ بنایا گیا‘
- سندھ حکومت کا ایم کیو ایم کو 29 نومبر کو شاہراہِ فیصل پر جلسے کی اجازت دینے سے انکار
امریکی الیکشن کے نتائج پر مجتبیٰ خامنہ ای کا ردعمل: ’امریکہ کی ایران سے دشمنی میں تبدیلی کی توقع نہیں‘