ڈالر کی قیمت میں مزید 20 پیسے کمی

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید 20 پیسے کی کمی ہوگئی اور یہ رواں سال جون سے لیکر اب تک کی نچلی ترین سطح پر آگیا ہے۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر آج 154.70 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 154.90 روپے میں دستیاب تھا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.