وزیر اعظم عمران خان سے سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آفیشلز کی  ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آفیشلز نے ملاقات کی ۔وزیر اعظم نے سری لنکا ٹیم کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا ۔وزیراعظم نے کہا کہ سری لنکا کی ٹیم کیساتھ ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کا دوبارہ آغاز باعث مسرت ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.