میٹرک بورڈ، السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات 19دسمبر سے شروع ہوں گے

کراچی…… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات کا آغاز 19دسمبر 2019 سے ہو رہا ہے ۔

امتحانات میں شریک طلباء وطالبات کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ایڈمٹ کارڈ ان کی جانب سے دیئے گئے رہائشی پتوں پر ارسال کر دیئے گئے ہیں نہ ملنے کی صورت میں 17 دسمبر کو بورڈ آفس کے کمرہ نمبر 15 بلاک اے دوسری منزل سے جمع شدہ فارم کی اصل رسید اور ایک حالیہ تصویر کے ہمراہ ڈپلیکیٹ ایڈمٹ کارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ امتحانات دوپہر کی شفٹ میں 2بجے سے شام 5 بجے تک ہوں گے۔
 


Click here for Online Academic Results

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.