آرٹس ریگولر اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے نتائج کا اعلان

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق انٹرمیڈیٹ سال اول آرٹس ریگولر اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے نتائج کا اعلان بروز جمعرات 12 دسمبر 2019ء کو سہ پہر ساڑھے تین بجے کیا جائے گا۔ نتائج اعلان کے فوری بعد ہی ہماری ویب پر بھی اپ لوڈ کردیئے جائیں گے۔

Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.