آرٹس ریگولر اور خصوصی امیدواروں کی مارکس شیٹس تیار
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ اول آرٹس ریگولر اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کی مارکس شیٹس تیار ہوگئی ہیں۔
کالجوں اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے نمائندے بروز پیر 16 دسمبر 2019ء سے پرنسپل کے اتھارٹی لیٹر کے ساتھ بورڈ کے متعلقہ سیکشن سے مارکس شیٹس حاصل کرسکتے ہیں۔
Click here for Online Academic Results