کراچی انٹرمیڈیٹ سپلیمنٹری امتحان کے نتائج کا اعلان آج ہو گا

image

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سائنس جنرل، ہوم اکنامکس اور آرٹس پرائیویٹ گروپس کے ضمنی امتحانات برائے 2019ء کے نتائج کااعلان بروز جمعہ 14 فروری 2020ء کو دوپہر ساڑھے گیارہ بجے کیا جائے گا۔ نتائج اعلان کے بعد بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیئے جائیں گے۔ اس کے علاوہ طلباء اپنے نتائج ہماری ویب کی ویب سائٹ پر بھی معلوم کر سکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.