لندن، ملبوسات کی نمائش، نومی کیمبل ودیگر ماڈلز کی ریمپ پر واک

لندن (92 نیوز) لندن میں ایک معروف امریکی فیشن ڈیزائنر کے ملبوسات کی نمائش ہوئی جس میں کئی ممتازماڈلز نے ریمپ پرکیٹ واک کی۔

ملبوسات کی نمائش میں سپر ماڈل نومی کیمبل سمیت کئی ممتازماڈلز نے مختلف ملبوسات پہن کر ریمپ پر کیٹ واک کا مظاہرہ کیا۔

برطانوی فارمولا ون چیمپئن لوئس ہملٹن نے بھی شو میں شرکت کرکے چار چاند لگا دیئے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.