عمر شریف کی صاحبزادی کا انتقال ہوگیا

عمر شریف کی صاحبزادی کا انتقال ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمر شریف کی صاحبزادی گردوں میں انفیکشن کے مرض میں مبتلا تھیں اور یہ ہی وجہ انتقال کی بنی۔

یاد رہے کہ عمر شریف کی صاحبزادی لاہور کے اسپتال میں زیر علاج تھیں۔

واضح رہے کہ عمر شریف ہیوسٹن میں ایک پروگرام میں شرکت کیلئے گئے تھے اور انتقال کی اطلاع ملتے ہی اپنی تمام تر مصروفیات ترک کردی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.