پی ایس ایکس میں کاروبار کا منفی آغاز

کراچی:(21 فروری 2020)کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز دیکھنے میں آیا ہے ،جہاں کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں ایک سو چونتیس پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے،اس وقت 134پوائنٹس کی کمی سے مارکیٹ 40ہزار347کی سطح پر ٹریڈ کررہی ہے۔

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالرتین پیسے کی کمی سے154.23سے کم ہوکر 154.20کاہوگیاہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز مارکیٹ92 پوائنٹس کی کمی سے 40ہزار 481کی سطح پر بند ہوئی تھی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.