پٹرول نہ ملنے پر شہری کا پارہ ہائی۔۔پمپ مالک کے دفتر میں 2سانپ چھوڑ دیئے، دلچسپ واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانیے

مہاراشٹر(نیوز ڈیسک)  بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں ایک شخص کو بوتل میں پٹرول نہ ملنے پر اتنا غصہ آیا کہ اس نے پٹرول پمپکے مالک کے دفتر میں تین سانپ چھوڑ دیے۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق اس واقعے کی ویڈیو فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ شخص پٹرول پمپ کے مالک کے دفتر کی طرف جا رہا ہے اور اپنے تھیلے میں سے ایک بڑا سانپ نکال کر اسے دفتر کے اندر چھوڑ رہا ہے جہاں موجود عورت اسے دیکھتے ہیں باہرنکل جاتی ہے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

96