تحریک انصاف کا کوئی کل نہیں اس لیے اس کا آج بھی نہیں: آصف علی زرداری

کراچی : سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا کوئی کل نہیں اس لیے اس کا آج بھی نہیں۔ ملک عمران حکومت کا بوجھ زیادہ دیر تک برداشت نہیں کرسکتا۔ عمران خان کو لانے والوں کو اور بھی بہت کام ہیں۔

direction:rtl;unicode-bidi:embed">

line-height:150%;Jameel Noori Nastaleeq"">جی این این سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق صدرآصف علی زرداری نے کہا کہ کورونا وبا ختم ہونے پر لوگوں سے ملاقات ہوگی، شہباز شریف اور بلاول کو متحد ر ہ کر لڑتے رہیں ، اپوزیشن متحد ہو کر لڑے گی تو کامیابی جلد مل سکے گی، پارٹی ورکرز بھی جان لیں جدوجہد ہی ایک راستہ ہے، اس پر چلتے رہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب تو لوگ بکروں کو بھی یہ کہنا شروع ہو گئے ہیں کہ گھبرانا نہیں ۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

68