لاہور موٹروے زیادتی واقعے پرشوبزشخصیات بھی سراپااحتجاج

کراچی : سانحہ موٹر وے زیادتی کیخلاف فنکار بھی سڑکوں پر آگئے ، شوبز سے منسلک شخصیات نے کراچی پریس کلب پر بھرپور احتجاج کیا ۔  

line-height:150%;Jameel Noori Nastaleeq"">موٹروے زیادتی کیس کے حوالے سے جہاں  عوام میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے اور  پوری قوم  سراپا احتجاج ہے ، کہیں ایسے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کیا جارہا ہے تو کچھ لوگ ان مجرمان کیلئے دیگر عبرتناک سزاؤں کا بھی کہہ رہے ہیں جب کہ اس حوالے سے حکومت نے بھی قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

117