امریکا کے جنوبی ساحل میں سمندی طوفان سیلی کا خدشہ

فلوریڈا: (16 ستمبر 2020) سمندری طوفان سیلی امریکی جنوبی ساحل کی طرف بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ تیز بارش کی پیش گوئی کے ساتھ انتہائی خطرناک سیلاب سے بھی خبر دار کیا جا رہا ہے۔

خبرایجنسی امریکا کے نیشنل ہریکین سینٹر این ایچ سی نے بتایا کہ الباما اور فلوریڈا میں ساحلی علاقے طوفان کی زد میں ہیں۔

علاقے میں ایک سو پینسٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں بھی چل رہی ہیں۔ اس طوفان کو شدت کے اعتبار سے اول نمبر پر رکھا گیا ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

83