کراچی(نیو زڈیسک) ملک کی تیل و گیس پیداوار میں کمی کا تسلسل جاری ہے۔ پیٹرولیم انفارمیشن سروس کے مطابق ملک میں تیل کی پیداوار میں 6 اور گیس پیداوار میں 4 فیصد کمی
جذبات میں آکر استعفیٰ دیا ، کیا ندیم افضل چن استعفیٰ واپس لینےوالے ہیں ؟ اشارہ دیدیا گیاہوئی ہے جس کے بعد یومیہ تیل پیداوار 76 ہزار بیرل جب کہ گیس کی پیداوار 3400 ملین مکعب فٹ کی سطح پر آگئی ہے۔پی پی آئی ایس کےمطابق کندھ کوٹ اور قادر پور گیس فیلڈ سے پیداوار کم ہوئی ہے جب کہ تین نئی گیس فیلڈز سے پیداوار صرف 19 ملین مکعب فٹ بڑھی۔
