پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،ہمیں بھارتی چوریوں پرحیران ہوناچھوڑدیناچاہیے۔ا نہوں نے کہا کہ بھارت ایک مافیااورروگ اسٹیٹ ہے، ہم اپنی لابی کومزیدمضبوط کریں گے، ڈوزیئرمیں بھارت کیخلاف مکملشواہدموجودہیں، بھارت کےخلاف روزانہ چیزیں سامنےآتی ہیں،۔ معید یوسف نے مزید کہا کہ دنیاکوبھارت کیخلاف انصاف پرمبنی فیصلہ کرناچاہیےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا، بھارتی بینکس بھی دہشتگردی میں ملوث ہیں بھارتی مکروہ چہرہ بےنقاب کرتےرہیں گے،


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

17