الیکشن کمیشن نے ڈسکہ کے حلقہ این اے 75 کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار دے دیا

ویب ڈیسک — 

پاکستان کے الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے جمعرات کو اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ ڈسکہ کا ضمنی انتخاب شفاف اور منصفانہ انتخاب نہیں تھا۔

الیکشن کمیشن نے این اے 75 کے تمام پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم بھی دیا ہے۔

نوٹ: اس خبر کی مزید تفصیلات موصول ہو رہی ہیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

90