خوشاب: عدالت پیشی پر جانے ولے 4افراد قتل

فوٹو: آن لائن

خوشاب میں سندرال روڈ پر مخالفین کی فائرنگ سے عدالت پیشی پر جانے والے 4افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق 6افراد پیشی کے لیے عدالت جا رہے تھے کہ مخالفین نے فائرنگ کر دی۔ واقعے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے۔

زخمیوں کو طبی امداد کے لیے فوری اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

83