ثروت گیلانی کا پہلا کَرش، دوست کون؟ اداکارہ نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ثروت گیلانی نے اپنی والدہ سے اظہارِ محبت کرتے ہوئے انہیں اپنا پہلا کَرش، دوست، محبت اور استاد قرار دیا ہے۔

ثروت گیلانی نے انسٹاگرام پر والدہ کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے معلوم ہے آج  ماؤں کا عالمی دن نہیں ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Churail Sarwat (@sarwatg)

پوسٹ کردہ تصویر کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ان کی والدہ نے ان کیلئے جو کیا اس کیلئے وہ ہمیشہ شکرگزار رہیں گی۔

ثروت گیلانی نے لکھا کہ وہ بہت خوش قسمت ہیں کیونکہ وہ خود بھی بالکل اُن جیسی ہی   مضبوط ، آزاد اور باہمت ماں ہیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ آج وہ جتنی بھی پراعتماد اور باہمت ہیں اپنی والدہ کی بدولت ہی ہیں۔

-->

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

90