بزرگ خاتون نے 200 پاؤنڈ وزنی ویٹ اٹھا کر نوجوانوں کو بھی حیرت میں ڈال دیا، خاتون کی عمر جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

image

امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں 71 سالہ دادی ویٹ لفٹر سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میری ڈفی نامی دادی 250 پاؤنڈ وزن بآسانی اٹھالیتی ہیں اور پونے 200 پاؤنڈ وزن کندھے پر لے کر ڈنڈ بیٹھک لگاتی ہیں۔

میری ڈفی اب تک 30سے زیادہ اسٹیٹ اور ورلڈ ویٹ لفٹنگ ریکارڈز اپنے نام کرچکی ہیں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.