ارمینا خان کی شہید فلسطینی بچوں کی یاد میں شمعیں روشن کرنے کی اپیل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ارمینا خان نے مانچسٹر سٹی سینٹر میں شہید فلسطینی بچوں کی یادمیں شمعیں روشن کرنے کی اپیل کی کر دی ہے۔

اداکارہ ارمینہ خان نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ہم بروز اتوار شہید فلسطینی بچوں کی یادمیں شمعیں روشن کررہے ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Armeena Khan (@armeenakhanofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Armeena Khan (@armeenakhanofficial)

اداکارہ نے کہا کہ   برائے مہربانی ، آپ لوگ بھی ہمارے ساتھ شرکت کریں۔

تاہم ارمینا خان نے شیئر کردہ ویڈیو کی کیپشن میں شہید فلسطینی بچوں کی یاد میں منعقد کی گئی اس تقریب کے وقت اور جگہ کی تفصیلات بھی بتائیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Armeena Khan (@armeenakhanofficial)

واضح رہے کہ برطانیہ میں مانچسٹر میں موجود مسلم کمیونٹی کل سینٹ این اسکوائرمانچسٹر سٹی سینٹر پرشہید فلسطینی بچوں کیلئے شمعیں روشن کرےگی۔

--> Double Click 970 x 90

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

82