کراچی ثانوی تعلیمی بورڈنے پریس ریلیز جاری کردی ہے۔
کراچی: پریس ریلیز کے مطابق چیئرمین سید شرف علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر بورڈ کے ناظم امتحانات ظہیرالدین بھٹو کے مطابق بروز جمعہ 15 اکتوبر کو سہ پہر4 بجے (ایس ایس سی) پارٹ ٹو جماعت دہم جنرل گروپ ریگولر و پرائیوٹ اور سماعت وگویائی سے محروم طلباء اور طالبات کے سالانہ امتحانات برائے 2021 کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔
نتائج کے لیے یہاں
کلک کریں