پنجاب سیکنڈری ایجوکیشن بورڈز کے نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا

image
لاہور: پنجاب سیکنڈری ایجوکیشن کے بورڈز کی جانب سے 16 اکتوبر بروز ہفتہ کو، لاہور، گوجرانوالہ، ملتان، راولپنڈی، سرگودھا، بہاولپور ، ڈی جی خان اور فیصل آباد بورڈز کے تحت ہونے والے 9 ویں اور 10 ویں جماعت کے امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا۔ تاہم امتحانات کے نتائج شام 5 بجے جاری کیے جائیں گے۔

نتائج کے لیے یہاں کلک کریں


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.