دنیا بھر میں کورونا کےکیسز کی تعداد 26 کروڑ 14لاکھ95ہزار ہوگئی

image

دنیا بھر میں نوول کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 26 کروڑ 14 لاکھ 95 ہزار 713 ہوگئی۔

دنیا بھر میں نوول کورونا وائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں۔

امریکہ 4 کروڑ 82 لاکھ 29 ہزار210 مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت  3 کروڑ 45 لاکھ 72  ہزار 523 مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل 2 کروڑ 20 لاکھ 80 ہزار906 مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

برطانیہ میں مصدقہ کیسز کی تعداد 1کروڑ 2 لاکھ 2 ہزار370، روس میں 94 لاکھ 3 ہزار480، ترکی میں 87 لاکھ 48 ہزار 25 اور فرانس میں 77 لاکھ 23 ہزار32 تک پہنچ گئی ہے۔

ایران میں مصدقہ کیسز کی تعداد 61 لاکھ8  ہزار882 اور جرمنی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 58 لاکھ 4 ہزار139 تک پہنچ گئی ہے۔

Square Adsence 300X250


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.