میں چھٹیاں دینے والا انکل ہوں، لیکن مذاق کیسا لگا میرا؟ سوشل میڈیا پر شفقت محمود کی مزاحیہ میمز وائرل

image
ملک بھر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے تحت تعلیمی ادارے بند کرنے پر غور کیا جا رہا تھا۔ جس کی وجہ سے آج صبح 11 بجے وفاقی وزیر شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس رکھی گئی تھی۔ جوں ہی بچوں کو معلوم ہوا کہ چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے۔ بچوں نے شفقت محمود سے امیدیں لگالیں۔ سب کو انتظار تھا کہ اس مرتبہ بھی شفقت محمود ان کو خوش کردیں گے۔ لیکن چونکہ یہ کانفرنس معطل کردی گئی تو بچوں کے دل ٹوٹ گئے۔ اب سوشل میڈیا پر ڈھیروں میمز بن رہی ہیں۔ ٹوئٹر پر شفقت محمود ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ہیں۔
میمز آپ بھی ملاحظہ کیجیے:

Click here for Online Academic Results

About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.