وزیرِ تعلیم شفقت محمود ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کا شکار

image
وزیرِ تعلیم شفقت محمود کو ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس ہوگیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میرا کورونا پازیٹوو آیا ہے۔ مجھ میں کورونا کی کم ہی علامات ظاہر ہوئی ہیں لیکن امید ہے کہ جلد ہی میں احتیاط کے ساتھ ٹھیک ہو جاؤں گا۔ آپ لوگ بھی اپنا خیال رکھیں اور ماسک پہننا ہر گز نہ بھولیں۔
واضح رہے کہ آج تعلیمی اداروں سے متعلق کانفرنس ہونی تھی جس کو شفقت محمود کی جانب سے معطل کیا گیا تھا۔

Click here for Online Academic Results

About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.