ثانوی تعلیمی بورڈ نے جماعت نہم سائنس گروپ کے اسکروٹنی فارم جاری کرنے کا اعلان کر دیا

image

کراچی : ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو نے سالانہ امتحانات 2021 جماعت نہم سائنس گروپ کے امتحانی نتائج کے اسکروٹنی فارم جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امتحانی نتائج سے مطمئن نہ ہونے والے طلباء وطالبات 18جنوری سے 18فروری 2022ء تک اسکروٹنی فارم نیشنل بینک بورڈ آفس برانچ اور بورڈ سے متصل حبیب بینک، یونائیٹڈ بینک، عسکری کمرشل بینک اور بورڈ آفس بوتھ سے یہ فارم حاصل کر کے انہی بینکوں میں اپنے ایڈمٹ کارڈ کی کاپی فارم کے ساتھ لگا کر جمع کرا سکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.