پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
View this post on Instagram
A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)
اس تصویر کو شئیر کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ میرا کووڈ مثبت آیا ہے۔حرا مانی نے لکھا کہ دعا کی درخواست ہے، آپ سب بھی ماسک پہنیے اور اپنے بچوں کا خیال رکھیے۔اس تصویر کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔اداکارہ حرا مانی کے مداحوں کی جانب سے ان کی جلد صحتیابی کے لئے دعائیں کی جارہی ہیں۔گزشتہ دنوں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام ہر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)
شئیر کی گئی تصاویر میں حرا مانی نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔واضح رہے کہ اداکارہ حرا مانی اپنی خوبصورت انداز میں تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداحوں کی جانب سے پسند بھی کیا جاتا ہے۔ Square Adsence 300X250