ہانیہ عامر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

image
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

 پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ حال ہی میں نشر ہونے والی ٹیم کے ساتھ  نظر آرہی ہیں۔

اداکارہ کے اس ویڈیو پوسٹ پر صارفین کی جانب سے کامنٹس کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

اس سے قبل ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا تھا کہ اداکارہ نے کافی کے فائدے بتائے تھے۔

ساتھ ہی اداکارہ یہ بھی کہہ رہی تھی کہ اگر ہانیہ جیسی انیرجی چاہیے تو روز کافی کا استعمال کریں۔

واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر اکثر تنقید کا شکار رہتی ہیں۔

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.