پیپلز پارٹی کے ایم این اے قادر مندوخیل کی فلائٹ میں تاخیر پر آپے سے باہر ہوگئے، نجی ائیرلائن کے عملے سے بدتمیزی کی زبردستی ماسک اتارنے کا کہتے رہے پارلیمنٹیرین ہونے کی دھمکیاں بھی دیں، ویڈیو وائرل ہو ئی تو وضاحت پیش کی کہ نہ ہاتھاپائی کی نہ ہی ماسک کھینچنے طیارہ کیپٹن کی وجہ سے10 گھنٹے تاخیر کا شکار تھا جس کی وجہ سے عملے سے بحث ہوئی۔پرواز میں تاخیر پر پیپلز پارٹی کے ایم این اے قادر مندوخیل سیخ پا ہوگئے، بحث کے دوران مشتعل مسافر نے سفید ریش فلائٹ اسٹیورٹ کو دھکا دیا لیکن قادرمندوخیل واقعے کی ویڈیو بنانے میں مصروف رہے اور اپنے سوالات کے جواب مانگتے رہے۔رکن اسمبلی نے عملے کے ارکان سے بحث و تکرار کی تلخ کلامی بھی ہوئی، عملے سے بدتمیزی کی زبردستی ماسک اتارنے کا کہتے رہے پارلیمنٹیرین ہونے کی دھمکیاں بھی دیں۔ویڈیو وائرل ہو ئی تو وضاحت پیش کی کہ نہ ہاتھاپائی کی نہ ہی ماسک کھینچنے طیارہ کیپٹن کی وجہ سے10 گھنٹے تاخیر کا شکار تھا جس کی وجہ سے عملے سے بحث ہوئی۔واقعہ 20 جنوری کی شام پیش آیا تھا، نجی ایئرلائن کی پرواز کو اسلام آبادجانا تھا۔پیپلز پارٹی کے ممبر قومی اسمبلی قادر مندوخیل کی مبینہ طور پر پائلٹ سے بدتمیزی
وجہ تنازعہ دھند کے باعث پرواز لیٹ ہونا pic.twitter.com/qBGr28ho5Z
— Hasnain Ali Banani (@BananiHasnain) January 24, 2022
Square Adsence 300X250