‘شہباز شریف 16ارب کی میگا کرپشن کے ماسٹر مائنڈ ہیں’

image
فرخ حبیب کا کہنا ہےکہ شہباز شریف ایک دھیلے کی نہیں 16 ارب کی میگا کرپشن کے ماسٹر مائنڈ ہیں۔

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سوشل میڈیا پر جاری اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ شہباز خاندان نے رمضان شوگر ملز کے اپنے 14 چھوٹی تنخواؤں والے ملازمین کے نام پر28 بے نامی بینک اکاؤنٹس کھول کر 16 ارب کی منی لانڈرنگ کی۔

انہوں نے مزید کہاکہ صرف چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں تقریباً 4 ارب کرپشن کا جمع کروایا۔

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے بے نامی اکاؤنٹس اور ان میں موجود رقم کی تفصیلات بھی شئیر کی ہیں۔

شہباز شریف دھیلے کی نہیں 16 ارب کی میگا کرپشن کے ماسٹر مائنڈ ہیں۔ شہباز خاندان نے رمضان شوگر ملز کے اپنے 14 چھوٹی تنخواؤں والے ملازمین کے نام پر28 بے نامی بینک اکاؤنٹس کھول کر 16 ارب کی منی لانڈرنگ کی

صرف #شہباز_کا_مقصود_چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں تقریباً 4 ارب کرپشن کا جمع کروایا۔ pic.twitter.com/Vbpfu7ARHr

— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) January 25, 2022

 

 

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.