دہم جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ
کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر سالانہ امتحانات2022 دہم جماعت سائنس گروپ کے امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس کے جمع کرانے کی تاریخ میں 15مارچ 2022ء تک توسیع کر دی گئی ہے۔ انہوں نے بورڈ سے الحاق اسکولوں کے سربراہان اوروالدین کو ہدایت کی ہے کہ وہ طلباء و طالبات کے امتحانی فارم جلد از جلد جمع کرا دیں۔ تاریخ گزرنے کے بعد امتحانی فارم نئے شیڈول کے مطابق لیٹ فیس کے ساتھ وصول کئے جائیں گے۔ گورنمنٹ اسکول بھی بغیر فیس کے اسی شیڈول کے مطابق امتحانی فارم جمع کرا سکتے ہیں۔
Click here for Online Academic Results
About the Author:
Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.