سلمان خان نے فلم ’کبھی عید کبھی دیوالی‘ کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا

image
بالی وُڈ سُپر اسٹار سلمان خان نے اپنی آئندہ آنے والی فلم کی شوٹنگ کا ممبئی میں آغاز کر دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی آئندہ آنے والی ایکشن ڈرامہ فلم ’کبھی عید کبھی دیوالی‘ کی ممبئی میں شوٹنگ شروع کردی ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس فلم میں تیلگو اداکار وینکٹیش دگوبٹی اہم رول میں نظر آئیں گے، تاہم وہ فلم کی ٹیم کو جون میں جوائن کریں گے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)

فلم میں پوجا ہیکڈے بطور ہیروئن کام کریں گی جبکہ فرہاد سامجی فلم کے ہدایتکار ہوں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار وینکٹیش دگوبٹی کے فلم میں اہم کردار ادا کرنے کی وجہ سے امید ہے کہ فلم تیلگو مارکیٹ میں بھی اچھا بزنس کرے گی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Venkatesh Daggubati (@venkateshdaggubati)

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Venkatesh Daggubati (@venkateshdaggubati)

یاد رہے کہ مذکورہ فلم کے لیے ممبئی کے علاقے ولے پارلے میں خصوصی طور پر سیٹ تیار کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں19 mins agoعامر لیاقت کی برہنہ ویڈیو کس نے بنائی اور کمرے میں تیسرا کون تھا؟ اہلیہ دانیہ شاہ کا نیا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف باغی رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی...

3 hours agoکیارا ایڈوانی کرن جوہر کے حق میں بول پڑیں

بالی وُڈ کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ کیارا ایڈوانی نے کرن جوہر کے...

4 hours agoیہ کس معروف اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

بالی وُڈ انڈسٹری میں 2012 سے کیرئیر کا آغاز کرنے والی مشہور...

4 hours agoاحد رضا میر نے اپنی نیٹ فلیکس سیریز کا ٹیزر شیئر دیا

احد رضا میر کی نیٹ فلیکس سیریز ’ریزیڈنٹ ایول‘ کا ٹیزر ریلیز...

4 hours agoسلمان خان کے گھر قیامت ٹوٹ پڑی

بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے بھائی اداکار وفلمساز سہیل...

4 hours ago'گھبرانا نہیں ہے' ماڈل ایان علی نے عمران خان کو مشورہ دے ڈالا

پاکستان کی مشہور ماڈل ایان علی نے سابق وزیرِاعظم عمران خان کو...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.