روس سے سستا تیل خریدنے کے بعد بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں پیٹرول 8 روپے جب کہ ڈیزل 6 روپے لیٹر سستا کیا گیا ہے۔ پاکستانی روپے میں پیٹرول 20، ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا ہوا ہے۔
We are reducing the Central excise duty on Petrol by Rs 8 per litre and on Diesel by Rs 6 per litre. This will reduce the price of petrol by Rs 9.5 per litre and of Diesel by Rs 7 per litre: Union Finance Minister Nirmala Sitharaman
(File Pic)
— ANI (@ANI)