ان کے گھر میں ٹیلی ویژن ہی 40 لاکھ کے ہیں ۔۔ بالی ووڈ کے ستارے کے پاس گھروں میں موجود عام چیزوں کی قیمتیں جو آپ کے ہوش اڑا دیں

image

شوبز انڈسٹری کے بڑے ستاروں کی زندگی بھی بالکل الگ ہوتی ہے۔ ان کے پاس موجود اکثر چیزوں کی قیمت لاکھ سے اوپر ہوتی ہے۔

بالی ووڈ میں ایسے اداکاروں کی بھرمار ہے جن کے پاس دولت کی کوئی کمی نہیں۔ ان کے عالیشان بنگلوں میں موجود چیزوں کی قیمتیں جیسے ٹی وی، سائیکل، اور دیگر چیزوں کی قیمت جان کر کوئی بھی دنگ رہ جائے۔

1- شاہ رخ خان

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان جن کی سالانہ آمدنی کروڑوں میں ہے، ان کے گھر میں موجود ٹیلی ویژن سیٹس کی قیمتیں ہی ایک ڈیڑھ لاکھ ہیں۔ ان کے لیے مجموعی 30 سے 40 لاکھ روپے خرچ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات حال ہی میں ایک تقریب کے دوران بتائی۔

2- سلمان خان

سلمان خان اکثر ممبئی کی سڑکوں پر سائیکل چلاتے نظر آتے ہیں۔ وہ ایک Giant Propel 2014 XTC کے مالک ہیں، جس کی قیمت 4 لاکھ ( دس لاکھ 43 ہزار) سے زیادہ ہے۔

3- امیتابھ بچن

امیتابھ بچن لکھنے کے بہت شوقین بتائے جاتے ہیں۔ اسی لیئے امیتابھ بچن کے پاس قلم کے کئی ایڈیشن موجود ہیں جن کی قیمت 68 ہزار (پاکستانی ایک لاکھ 77 ہزار ) سے زائد قیمت کے ہیں۔

4- کرینہ کپور

بیبو کے نام سے مقبول بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور مختلف اور مہنگے ترین ہینڈ بیگ رکھنے کی عادی ہیں۔ ان کے پاس موجود برکن کے بیگز کی قیمت 13 لاکھ ( پاکستانی 33 لاکھ 92 ہزار) سے زائد ہے۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.