یہ تو بالکل پہچانیں نہیں جا رہی ہیں ۔۔ جن اداکاراؤں کو دیکھنے کے لیے لوگ بے تاب رہتے تھے آج وہ کیسی دکھتی ہیں؟

image

ہم یہی سمجھتے ہیں کہ وقت جو بھی ہوں ہم صدا یوں ہی جوان اور خوبصورت نظر آئیں گے مگر یہ حقیقت نہیں جس کا منہ بولتا ثبوت یہ مشہور شخصیات ہیں جن کی ایک جھلک کے لوگ دیوانے ہوتے تھے، آئیے جانتے ہیں کہ اب انہیں آپ پہچان بھی پاتے ہیں یا نہیں۔

مادھوری دکشت:

بھارتی فلم دنیا میں دھک دھک گرل کے نام سے یہ مشہور اداکارہ اپنے زمانے کی وہ شخصیت ہیں جن کی ہر فلم کو کئی کئی بار دنیا دیکھتی، پر آج ان کی شادی ہو گئی ہے اور یہ اب پہلے جیسی نظر نہیں آتیں۔اب انکے چہرے پرعمر کے بڑھنے کے سات ساتھ بڑھاپا نظر آنے لگا ہے۔ کافی میک اپ کے بعد ہی یہ اب اسکرین پر آتیں ہیں۔

یہ اکثر اپنے مداحوں کے ساتھ ویڈیو ز شیئر کرتی رہتی ہیں جس میں اپنی زندگی کے بارے میں بات چیت کرتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جب ایک دن یہ خود گھر پر میک اپ کر رہی تھیں تب ان کے چہرے کا یہ حال سامنے آیا۔ البتہ اب یہ فلمی دنیا میں واپس آ چکی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ ایک سے دو ڈانس شو میں بطور جج اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔

مناکشی سیشداری:

اپنی خوبصورتی اور اداکاری کی وجہ سے فلمی دنیا میں نام کمانے والی یہ اداکارہ مشہور ہونے کے بعد ایک دم سے فلمی دنیا سے غائب ہو گئی۔

انہیں آج میک آپ کے بغیر پہچان پانا نہایت ہی مشکل کام ہے کیونکہ ان کی رنگت اور چہرے کے نین نقش بالکل بدل چکے ہیں۔ مناکشی نے فلم ہیرو سے بے انتہا کامیابی حاصل کی۔ اس فلم میں ان کے ساتھ بطور ہیرو ٹائیگر شروف کے والد جیکی شروف تھے۔

جوہی چاولہ:

90 کی دہائی کی یہ خوبصورت اداکارہ آج 50 کے قریب کی ہو گئی ہیں لیکن اب انہیں بھی پہچان پانا مشکل ہے۔ کیونکہ اب اس ہیروئن کے چہرے پر وہ معصومیت نظر نہیں آتی۔

13 نومبر 1967 کو ہریانہ میں پیدا ہونے والی اداکارہ کی فلمیں آج بھی بہت پسند کی جاتیں ہیں مگر مداح ان کا یہ حال دیکھ کر ایک مرتبہ سوچ میں ضرور پڑ جاتے ہیں کہ یہ حلا انکا کیسے ہوا۔

تبو:

تبو ان اداکاراؤں میں سے ہے جن کی رنگت پہلے سے ہی سانولی تھی مگر یہ پھر بھی بہت مقبول تھیں مگر آج ان کی یہ تصویر دیکھ کر اپنی آنکھوں پر یقین نہیں رہتا کہ کیا سے کیا ہو گیا۔

روینہ ٹنڈن:

45 سالہ روینہ ٹنڈن جو اپنے وقت میں ہر ہیرو کے ساتھ بطور ہیروئن اتیں تھی پر اب یہ ڈانس شو میں بطور جج نظر آ جاتیں ہیں۔ اور انہیں بھی بغیر میک اپ کے پہچان پانا مشکل ہے جوکہ ان کی تصویروں سے واضح ہوتا ہے۔

اورمیلا متنونڈکر:

یہ اداکرہ بھارتی فلمی دنیا میں اپنے چلبلے انداز اور خوبصورتی کی وجہ سے بے پناہ مشہور ہوئیں مگر وقت کے ساتھ ساتھ ان کا بھی حسن و جمال اختتام پذیر ہو گیا، جس کا واضح ثبوت ان کی یہ تصویر ہے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.