ملک میں کورونا سے مزید 3 اموات

image

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے مزید 728 کیسز رپورٹ ہوئے اور کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.59 فیصد رہی۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں 20 ہزار 272 کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جبکہ ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثر 161 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث 3 اموات رپورٹ ہوئیں۔

COVID-19 Statistics 13 August 2022

Total Tests in Last 24 Hours: 20,272

Positive Cases: 728

Positivity %: 3.59%

Deaths: 03

Patients on Critical Care: 161

— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan)


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.