کورونا کےمزید 2 مریض انتقال کر گئے، مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد ریکارڈ

image

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث مزید2 مریض انتقال کر گئے۔

قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 578 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ عالمی وبا کے باعث مزید2 مریض انتقال کر گئے۔

COVID-19 Statistics 18 August 2022

Total Tests in Last 24 Hours: 22,679

Positive Cases: 578

Positivity %: 2.55%

Deaths: 02

Patients on Critical Care: 159

— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan)

چ

 

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 22 ہزار 679 ٹیسٹ کیے گئے۔کورونا کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 55 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

کورونا وائرس کے زیرِ علاج مریضوں میں سے 159 کی حالت تشویش ناک ہے۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.