سابق چیئرمین نیب  نے 5 سال کے دوران 7 کروڑ روپے سے زائد روپے تنخواہ کی مد میں وصول کئے

image

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال  نے 5 سال کے دوران 7 کروڑ روپے سے زائد روپے تنخواہ کی مد میں وصول کئے۔

سابق چئیرمین نیب کی 2017 سے 2022 تک تنخواہوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دیئے گئے۔

تحریری جواب میں بتایا گیا کہ جاوید اقبال بطور چیئرمین نیب ماہانہ 12لاکھ 39 ہزار روپے تنخواہ وصول کرتے تھے، ان کیلئے 6 ہزار ٹیلی فون جبکہ 68 ہزار ہاؤس رینٹ مقرر تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.