سردیوں کی چھٹیاں 21 سے 31 دسمبر تک

image

سندھ بھر کے اسکولوں  اور کالجوں میں موسم سرماکی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں میں21 سے 31 دسمبر تل  موسم سرماکی  چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے  چھٹیوں کی سمری کی منظوری دے دی۔

:

محکمہ تعلیم کے مطابق   چھٹیوں کے بعد یکم جنوری 2023 سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو جائے گا۔

اسٹیرنگ کمیٹی محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ  موسم سرما کی چھٹیوں کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی اسکولوں اور کالجوں پر ہوگا۔

 

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.