حارث رو گئے ۔۔ حارث اور احسان کی میچ کے دوران خطرناک لڑائی! جذباتی ویڈیو وائرل

image

گزشتہ شب ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران حارث رؤف اور احسان اللہ کے درمیان کافی گرما گرمی والی صورتحال رہی۔ ویڈیو دیکھیں۔

میچ میں ملتان سلطانز چھائے رہے جبکہ حارث رؤف نے احسان اللہ کے خلاف چوکے اور چھکے مارے جس پر احسان اللہ نے تھوڑے غصے کا اظہار بھی کیا۔ دونوں کے درمیان تلخ کلامی کے مناظر بھی دیکھنے میں آئے لیکن حارث کے آؤٹ ہوتے ہی احسان اللہ بھاگتے ہوئے ان کے پاس گئے اور دونوں ایک دوسرے کے گلے لگ گئے۔

دوسری طرف حارث رؤف کی ایسی تصویر وائرل ہوئی جس میں وہ شدت جذبات سے روتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی جانب سے وہ تصویر “خوشی کے آنسو“کیپشن کے ساتھ شئیر کی گئی۔ تصویر میں حارث کو چہرے پر ہاتھ رکھے رائیلی روسو کی جانب دیکھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.